او آئی سی کا سویڈن کاخصوصی ایلچی کا درجہ معطل کرنے کا فیصلہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کا درجہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے او آئی سی کے جنرل سیکرٹریٹ نے حکومت سویڈن کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچی کا درجہ ختم کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سویڈن میں ملعون شخص نے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی، عراقی پرچم کی بھی توہین

او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ایک غیر معمولی اجلاس میں سویڈن کے خصوصی ایلچی کا درجہ ختم کرنے کی سفارش کی گئی۔ اجلاس میں او آئی سی نے اسلامی مقدس مقامات پر بار بار حملوں کے خلاف بعض رکن ممالک کے احتجاج کا خیر مقدم کیا۔او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ او آئی سی کے رکن ممالک کو چاہیے کہ وہ آزادانہ فیصلے کریں، سویڈش حکام کی جانب سے قرآن پاک اور اسلامی علامتوں کی حرمت پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اپنے موقف کا اظہار کریں اور آزادی کے بہانے ریاستوں کے ایسے ذلت آمیز اقدامات کو مسترد کریں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com