یومِ آزادی پر پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں تقریب، وزیرِاعظم نے پرچم کشائی کی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)یومِ آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں واقع پاکستان مونومنٹ پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیرِاعظم شہباز شریف نے قومی پرچم لہرایا۔

اس موقع پر وفاقی وزراء کے ساتھ ساتھ اسکولوں کے طلبہ کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔ ثقافتی ملبوسات پہنے ننھے بچے وزیرِاعظم کے استقبال کے لیے موجود تھے اور انہوں نے پھول پیش کیے۔
تقریب کے دوران ملی جذبے کے ساتھ قومی ترانہ پڑھا گیا، جبکہ وزیرِاعظم نے ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی۔ بعد ازاں انہوں نے یادگارِ پاکستان پر پھول بھی چڑھائے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔