عدالت کے حکم پر عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

 

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کی اس بیرک میں رکھا گیا ہے جہاں دیگر سیاستدان بھی ٹھہرے، تین سابق وزرائے اعظم اور ایک سابق صدر اس بیرک میں رہے۔

اس بیرک میں سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، سابق وزیراعظم نواز شریف مہمان تھے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے تبادلے سے قبل اڈیالہ میں خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک مزدور بھی دیا جائے گا۔

 

چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کی پسند کا کھانا ملے گا، جیل میں دیگر سہولیات بھی وی آئی پی پروٹوکول کے مطابق فراہم کی جائیں گی۔

اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں نے چیئرمین تحریک انصاف کا استقبال کیا، کارکنوں کی جانب سے چیئرمین پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com