121
ڈیکسی روڈ پر کوئنز وے کے قریب کمرشل پلازہ میں گولیاں چلنے کی اطلاع پر ہنگامی عملے کو صبح 2:45 پر بلایا گیا۔ پیرامیڈیکس نے بتایا کہ جائے وقوعہ پر دو افراد زخمی حالت میں پائے گئے۔ ایک شخص نے جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ دیا ہم دوسرے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔
ابھی تک کسی بھی گاڑی کے بارے میں کوئی اطلاع جاری نہیں کی گئی۔