10 میں سے ایک شہری کی عمر 80 سال سے زائد،جاپان میں معمر شہریوں کی تعداد میں اضافہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) جاپان میں معمر شہریوں کی تعداد ریکارڈ حد تک پہنچ گئی ہے، 10 میں سے ایک جاپانی شہری کی عمر 80 سال سے زیادہ ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، پہلی بار، 10 فیصد سے زیادہ جاپانی 80 یا اس سے زیادہ کی عمر کو پہنچ چکے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، جاپان کی بزرگ آبادی 2040 تک 34.8 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، جاپان کی 65 سال اور اس سے زیادہ عمر کی آبادی 29.0 سے بڑھ کر 29.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔واضح رہے کہ جاپان میں معمر آبادی کا تناسب دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔جاپان میں غیر مستحکم نوجوانوں کی ملازمتوں اور معاشی مشکلات، شادی اور بچے کی پیدائش میں تاخیر کی وجہ سے آبادی میں کمی اور بزرگ شہریوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا