کیلگری ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )کیلگری کی مرکزی سڑک پر ٹریفک کے حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
کیلگری پولیس کے مطابق یہ شخص اسٹونی ٹریل اور کروچلڈ ٹریل کے ساتھ ایک گاڑی کے حادثے میں ہلاک ہوا۔

پولیس نے کہا کہ انہوں نے جمعرات کی شام 5:30 بجے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا

ہنگامی عملہ جائے وقوعہ پر موجود رہا اور پولیس نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ تحقیقات کی وجہ سے سڑک کئی گھنٹوں تک بند رہے گی۔

شام 7 بجے تک، ساؤتھ باؤنڈ اسٹونی ٹریل اور ویسٹ باؤنڈ کراؤ چائلڈ ٹریل سے ٹسکنی بلیوارڈ اور سینک ایکرز لنک NW جانے والے آف ریمپ کو بند کر دیا گیا جس کی وجہ سے مسافروں کے لیے الگ راستہ بنایا گیا ہے تاہم انہیں مشکلات ضرور ہونگی

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca