قومی اسمبلی کا اجلاس آج ،بجٹ پر اپوزیشن لیڈر بحث کا آغاز کریں گے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، بجٹ اجلاس کے دوران سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹس سمیت باقاعدہ ایجنڈا معطل رہے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں

وفاقی بجٹ، تنخواہوں میں 35 پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافہ ،کم از کم اجرت32 ہزار مقرر،دفاع کے لیے 1804 ارب روپے مختص

اپوزیشن لیڈر بجٹ 2023-24 پر عام بحث کا آغاز کریں گے، بجٹ پر بحث ایک ہفتہ جاری رہے گی، عام بحث کے بعد کٹ موشن شروع ہو جائیں گی جو چار روز تک جاری رہیں گی۔

بجٹ میں کون سی اشیاء مہنگی اور کیا کیا سستا ہوا،تفصیلات آگئیں

ذرائع کے مطابق بجٹ کی منظوری کا عمل جون کے تیسرے ہفتے میں شروع ہوگا، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے بعد رواں مالی سال کے ضمنی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com