پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات بند کرنے کا حکم

وفاقی وزارت اطلاعات نے گزشتہ روز جاری کردہ مراسلہ میں کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ ٹیسٹ میں ان کمپنیوں کے لوگوز آویزاں کیے گئے جو سروگیٹس کا جوا کھیلتی ہیں۔مراسلہ میں کہا گیا کہ روک تھام کی ہدایات جاری کرنے کے باوجود سروگیٹ کمپنیوں کی تشہیر جاری ہے جس کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کی نشاندہی کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کی جائے۔
دریں اثنا، پی ٹی وی نے پرائمری میڈیا رائٹ ہولڈرز سے سروگیٹ اشتہارات کو روکنے کے لیے بات کی ہے، ایسا نہ کرنے پر لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔پی سی بی کو اس حوالے سے ہدایات پر عمل درآمد کرنے کا کہا گیا ہے۔ پی ٹی اے سے کہا گیا ہے کہ وہ سروگیٹ اشتہارات کی نگرانی کے لیے ایک ونگ قائم کرے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔