لانگ مارچ کے شرکاء کو کمرہ نہ دیا جائے ، ہوٹلز ، گیسٹ ہائوسز کو احکامات جاری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اسلام آباد پولیس نے دارالحکومت کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاسز کو پاکستان تحریک انصاف ے لانگ مارچ کے شرکا کو کمرہ نہ دینے کی ہدایت جاری کی ہے

پولیس نے انہیں آگاہ کیا ہے کہ تمام ہوٹلوں اور گیسٹ ہاسز کی روزانہ کی بنیاد پر تلاشی لی جائے گی اور اگر پی ٹی آئی کا کوئی کارکن یا سپورٹر وہاں قیام پذیر پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

28 اکتوبر 2022 بروز جمعہ لاہور کے لبرٹی چوک سے سابق وزیر اعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں شروع ہونے والے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں ہزاروں افراد نے شمولیت اختیار کی ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca