ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات فروری میں ہوں گے،راجہ ریاض

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات فروری میں ہوں گے۔
راجہ ریاض نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے 15 فروری سے دو چار چھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے کہا جا رہا تھا کہ انتخابات ملتوی کر د ئیے جائیں لیکن 15 روز قبل فروری میں انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے اس حوالے سے کوئی ابہام نہیں ہے۔
سابق اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ کاغذ اور پنسل لے کر میرے الفاظ لکھ لیں کہ الیکشن 17 فروری سے ایک ہفتہ پہلے یا 15 فروری کے ایک ہفتے بعد ہوں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com