ہماری نشستیں چھین لی گئیں،دھاندلی نہیں دھاندلا ہواہے، تحریک انصاف

یہ بات پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہی. پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے مرکزی وزیر اطلاعات رؤف حسن، سیمابیہ طاہر، شیر افضل مروت، شاندانہ گلزار، ریحانہ ڈار، سلمان اکرم راجہ اور دیگر رہنما اور امیدوار بھی موجود تھے جنہوں نے الیکشن کمیشن یا عدالتوں میں اپنی کامیابیوں کو چیلنج کیا.

تحریک انصاف کے انفارمیشن سکریٹری رؤف حسن نے کہا کہ انتخابات میں ہمارے پاس 179 نشستیں ہونی چاہئیں، ہم سے 85 نشستیں چھین لی گئیں
شاندانہ گلزار نے کہا کہ ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو کئی پولنگ اسٹیشنوں سے نکال دیا گیا ہے. آج کے اعدادوشمار ہماری قانونی ٹیم کو بھی بہت مدد فراہم کریں گے.
سیمابیہ طاہر نے کہا کہ این اے 130 سے یاسمین راشد جیت رہی تھیں لیکن رات کو نتائج تبدیل کردئیے گئے
انہوں نے کہا کہ اسی طرح این اے 236 کراچی میں بھی بہت ظلم ہوا، ہم نے کراچی سے تمام سیٹیں جیت لیں لیکن ہمیں ایک بھی نہیں د ی گئی، عمران خان کی دشمنی میں چکوال میں مخالف امیدوار کو ایاز امیر کے ووٹ بھی دیے گئے. سینئر مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca