193
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا۔
یہ بھی پڑھیں
ٹی ٹونٹی میں صرف 15 رنز پر آئوٹ ہونیوالی ٹیم کونسی ہے ؟
شیڈول کے مطابق سیریز کے تینوں میچ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹوئنٹی میچز 25، 27 اور 29 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔