آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ ایران کا پاکستان کے اندر حملہ کرنے کا فیصلہ دونوں ممالک کے تعلقات کو نقصان پہنچانے کا قوی امکان ہے۔پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک کی سرحد پر تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔مضمون کے مطابق جیسے جیسے خطے میں کشیدگی بڑھ رہی ہے،تہران تیزی سے ہدف بنتا جا رہا ہے۔ایرانی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت سخت گیر لوگوں کے بڑھتے ہوئے مطالبات کے سامنے اپنی طاقت دکھانا چاہتی ہے۔
انٹرنیشنل کرائسز گروپ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر علی واعظ نے کہا کہ ایران نے واضح طور پر اشارہ دیا ہے کہ وہ ان صلاحیتوں کو اپنے وطن کے دفاع سے کم کسی چیز کے لیے استعمال کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
78