پاک فوج نے ا رشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاک آرمی نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔

جنرل ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے حکومت کو ارشد شریف کے قتل کی مکمل تحقیقات کے لیے خط لکھ دیا گیا ہے۔

خط میں جی ایچ کیو سے ارشد شریف کے کیس پر کمیشن بنانے کی بھی درخواست کی گئی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ اداروں پر الزام لگانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد کردی ہے جب کہ وزیراعظم نے معاملے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com