میجر طفیل محمد شہید کی 65 ویں برسی پر پاک فوج کی طرف سے بھر پورخراج عقیدت

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )میجر طفیل محمد شہید کی 65 ویں برسی پر پاک فوج نے خراج عقیدت پیش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے میجر طفیل محمد شہید (نشان حیدر) کو ان کے 65ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ میجر طفیل محمد شہید نے 1958 میں مشرقی پاکستان کے لکشمی پور سیکٹر میں جرات اور بہادری سے دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا مزید کہنا تھا کہ ان کی شہادت ہمیں وطن عزیز کے دفاع کے لیے پاک فوج کی غیر معمولی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے۔ قوم کو اپنے بہادر بیٹوں پر فخر ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔