پاکستان نیوزی لینڈ کوہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان نے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
نیوزی کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا پاکستان کی طرف سے بہترین بائولنگ کا مظاہرہ کیا گیا اورنیوزی لینڈ کوصرف 152رنزتک محدود رکھا جواب میں پاکستان کی طرف سے اوپننگ پارٹنر شپ شاندار رہی اور دونوں اوپر رضوان اور کپتان بابر نے نصف سنچریا ں سکور کیں پاکستان نے بیٹنگ میں بھی اچھی کارکردگی دکھائی اور پانچ گیندیں پہلے میچ ختم کردیا اب فائنل میں پاکستان کا مقابلہ انگلینڈ یا بھارت سے ہوگا ۔پاکستان کے میچ جیتنے پر ملک بھر میں جشن منایا جارہا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com