پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد سیاسی رہنما حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب ہوگئے۔

حمزہ یوسف ایک روز قبل پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد سکاٹش نیشنل پارٹی کے صدر منتخب ہوئے تھے اور اس کے بعد انہوں نے اسکاٹ لینڈ کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھایا، وہ پہلے وزیر بھی بن گئے۔

حمزہ یوسف گلاسگو میں پولک سے سکاٹش پارلیمنٹ کے رکن تھے۔ وہ اس سے قبل وزیر صحت کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ وہ صرف 26 سال کی عمر میں سکاٹش پارلیمنٹ کے رکن بنے اور پارلیمنٹ کے سب سے کم عمر رکن ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کی کابینہ میں وزیر انصاف اور ٹرانسپورٹ بھی رہ چکے ہیں۔ سکاٹش رہنما کے والد کا تعلق میاں چنوں سے ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com