107
امیگریشن ذرائع کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت پاکستان چین سرحد ہر سال یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند رہتی ہے.
سرحدی حکام کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت سرد موسم اور برف باری کی وجہ سے سرحدی ٹریفک بند ہے، اس دوران چین سے تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بھی بند ہیں تاہم ملک کے ترقیاتی کاموں کے لیے سامان کی ترسیل جاری ہے۔