201
،کھاد کے کارخانوں کو اس وقت 217 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو سبسڈی مل رہی ہے وفاقی کابینہ نے اتفاق رائے سے کھاد کارخانوں کی سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کھاد کے کارخانوں کو 1597 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت پر گیس سپلائی کی جارہی ہےکھاد کارخانوں کو سبسڈی دینے سے کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا۔ حکومت کا موقف ہے کہ کابینہ کے فیصلے پر عملدرآمد کے بعد کارخانوں کے لیے گیس کی قیمت 1814 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہو جائے گی