110
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان کو مہنگائی، کم شرح نمو اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں
صوبائی اور عام انتخابات کے وقت کے حوالے سے فیصلے کا اختیار اداروں کا ہے، آئی ایم ایف
پاکستان کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیا کوزک نے کہا ہے کہ سیلاب نے پاکستان کے معاشی مسائل کو مزید بڑھا دیا ہے۔
پاکستان کے ساتھ قرضہ پروگرام کے نویں جائزہ اجلاس میں بات چیت کی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹاف لیول کے معاہدے پر بات ہوئی ہے، چاہتے ہیں کہ پاکستان معاشی اصلاحات نافذ کرے ۔
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے اور سبسڈی ختم کرنے پر زور
پاکستان معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کرکے اعتماد بحال کرے اور دیگر امدادی اداروں سے فنڈنگ کے لیے بھی اصلاحات نافذ کرے۔