65
سابق صدر آصف علی زرداری لسبیلہ میں پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے.پاکستان پیپلز پار ٹی کے نامزد امیدوار میر علی حسن زہری جلسے کی تیاریوں میں مصروف ہیںقائدین کے لیے اسمبلی ہال میں بیٹھنے کے لیے 27 فٹ چوڑا اور 120 فٹ لمبا اسٹیج تیار کیا گیا ہے.
دوسری جانب پیپلز پارٹی راولپنڈی میںبھی جلسہ کرے گی
پی پی پی کا جلسہ لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری اور مقامی رہنما جلسے سے خطاب کریں گے.