ٹی ٹونٹی میں شکست کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کے ساتھ معاہدہ

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے۔
آل راؤنڈر افتخار احمد کو بنگال ٹائیگرز مسی ساگا نے چن لیا جبکہ وینکوور نائٹس نے پاکستان سے 3 کھلاڑیوں کو سائن کیا۔
معاہدے کے تحت فاسٹ بائولر محمد عامر، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم وینکوورائٹس کی جانب سے کھیلیں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca