153
پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سعودی عرب اور چین کی سرمایہ کاری کی خبریں پاکستان کی معیشت کی کارکردگی پر آئی ایم ایف کا اطمینان اور قرض کی اگلی قسط کے اجراء کو یقینی بنانے کے لیے مثبت تکنیکی مذاکرات جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہوئے اس بات چیت نے بھی تیزی کا سلسلہ جاری رکھا، جس کی وجہ سے 100 انڈیکس نئی بلندیوں کو چھونے لگا۔
اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 55045 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 26 پیسے سستا ہوکر 286.63 روپے کا ہوگیا۔