پاکستان اسٹاک مارکیٹ 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی ، تاریخ رقم

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بلندی کا سلسلہ جاری، ہنڈریڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1199 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 80 ہزار ایک پوائنٹ کی سطح پر ٹریڈ کر گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 78 ہزار 802 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا جس نے 2 ہزار 95 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ریکارڈ قائم کیا تھا۔دوسری جانب انٹربینک ایکسچینج میں امریکی کرنسی کی قیمت مستحکم رہی جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 278 روپے 60 پیسے پر برقرار ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca