نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان کی قومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر

شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی  ٹیم

کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا  ۔

چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی کے مطابق بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں

فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، امام الحق، کامران غلام، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، وسیم جونیئر

نسیم شاہ، سلمان آغا، شاہ نواز دھنی، شان مسعود ،طیب طاہر اور اسامہ میر شامل ہیں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ

شاداب خان کو انجری کے باعث ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز ،نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ کپتان اور سلیکٹرز ایک پیج پر ہیں

ہماری ذمہ داری ہماری ہے، کپتان اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایسی کرسی ہے کہ بہت سے

لوگ ناراض ہوں گے، یہ انصاف کا مقام ہے، سب کو خوش نہیں کر سکتے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ

کی کارکردگی بہت اہم ہے، سلیکشن کمیٹی نے تمام مشاورت مکمل کر لی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ

کے درمیان ون ڈے میچز کی سیریز رواں ماہ کی 9 تاریخ سے شروع ہو رہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com