318
اردو ورلڈکینیڈ ا ( ویب نیوز)پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کل شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
اردو ورلڈکینیڈ ا ( ویب نیوز)پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کل شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی شادی کی تقریب کل اسلام آباد میں ہوگی۔
اس موقع پر پاکستان ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور لاہور قلندرز ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف اور ان کی ہونے والی اہلیہ کو مبارکباد دی ہے۔
شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے۔
یہ بھی پڑھیں