پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔

 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئی ہے  قومی ٹیم کے استقبال کے لیے شائقین اور پی سی بی حکام کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر موجود تھی۔

 

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنر اپ ٹیم غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے میلبورن سے دبئی کے راستے لاہور ایئرپورٹ پہنچی۔

پاکستانی ٹیم کے استقبال کے لیے شائقین اور پی سی بی حکام کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر موجود تھی۔

 

لاہور پہنچنے والوں میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم، نسیم شاہ، عثمان قادر، آصف علی، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور پاکستان ٹیم کے کچھ آفیشلز شامل تھے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com