اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجربنچ بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف لارجر بنچ نے فیصلہ جاری کر دیا۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر بینچ نے فیصلہ سنایا۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس: ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا
یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔