پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی حکومت سے کوئٹہ میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی حکومت سے کوئٹہ میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی۔تحریک انصاف نے ایوب سٹیڈیم یا ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی تھی، ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست مسترد کر دی۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے کہا ہے کہ امن و امان کے حوالے سے خدشات ہیں، سیکورٹی فراہم کرنا چیلنج ہوگا، خلاف ورزی کی گئی تو کارروائی ہوگی۔
دوسری جانب پی ٹی آئی بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ہر حال میں جلسہ کریں گے۔
پی ٹی آئی کے جلسے کے اعلان کے پیش نظر ریلوے ہاکی گراؤنڈ کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، ریڈ زون اور ہاکی چوک میں پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com