پاکستان تحریک انصاف نےورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا

پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا دوسرا ورچوئل جلسہ ہفتہ 20 جنوری 2024 کو پاکستان کے وقت کے مطابق شام 7 بجے ہوگا جس میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر خان شامل ہوں گے, عمر ایوب اور دیگر خطاب کریں گے.
پی ٹی آئی نے بتایا کہ عوام تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے ورچوئل جلسے میں شرکت کر سکتے ہیں.
واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ سال 17 دسمبر کو انتخابی مہم کے سلسلے میں پہلے آن لائن جلسے کااعلان کیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔