مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو شکست،ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو شکست ، ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا۔ پاکستان کے محمود رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ میں بھارت کے روی ساؤ کو شکست دی۔بینٹم ویٹ کیٹیگری میں پاکستان کے نذیر خان نے پہلے راؤنڈ میں بھارت کے مکل آنند کو شکست دی۔دیگر لڑائیوں میں اعجاز احمد نے ہندوستانی فائٹر انکیت گجر کو اور مجاہد بیگ نے راجویر کو شکست دی جبکہ پاکستان کے مصعب آصف نے افغانستان کے واحد احمدی کو شکست دی۔

افغانستان کے سمیر نصرت اور امل صدیقی بھی کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو شکست ، ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا پاکستان کے محمود رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ میں بھارت کے روی ساؤ کو شکست دی۔بینٹم ویٹ کیٹیگری میں پاکستان کے نذیر خان نے پہلے راؤنڈ میں بھارت کے مکل آنند کو شکست دی۔دیگر لڑائیوں میں اعجاز احمد نے ہندوستانی فائٹر انکیت گجر کو اور مجاہد بیگ نے راجویر کو شکست دی جبکہ پاکستان کے مصعب آصف نے افغانستان کے واحد احمدی کو شکست دی، افغانستان کے سمیر نصرت اور امل صدیقی بھی کامیاب رہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔