پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی،وجہ کیا بنی؟

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے سوشل میڈیا سے عارضی دوری کا اعلان کر دیا ہے۔

تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک کہانی میں صبا قمر نے لکھا، زندگی میں بعض اوقات اپنے آپ کو وقت دینے اور دوبارہ بہتر محسوس کرنے کے لیے ایک قدم پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں رہی ہیں
اداکارہ نے اپنے مداحوں کی محبت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹھیک ہیں اور یہ وقفہ صرف عارضی ہے۔. انہوں نے یقین دلایا کہ وہ جلد ہی دوبارہ سوشل میڈیا پر سرگرم ہو جائیں گی۔
واضح رہے کہ حال ہی میں صبا قمر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک نجی میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کرتے ہوئے نظر آئی تھیں۔. جیسے ہی یہ ویڈیو وائرل ہوئی، اسے صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد انہوں نے کچھ دیر سوشل میڈیا سے دور رہنے کا فیصلہ کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com