پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کی بولڈ تصاویر،مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ مدیحہ امام کو اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔مدیحہ امام اس وقت اپنے شوہر کے ہمراہ نیپال میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی تفریح ​​سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، اداکارہ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنی مصروفیات سے بھی آگاہ کر رہی ہیں۔
حال ہی میں مدیحہ امام نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی جس میں اداکارہ کو بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے سفید مغربی طرز کا لباس پہنا ہوا ہے اور کھڑکی سے پہاڑی علاقے کے خوبصورت نظاروں کی یاد تازہ کر رہی ہیں۔
اداکارہ کو بولڈ لباس میں دیکھ کر مداحوں میں جوش آگیا، پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مدیحہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com