پاکستانی ڈرون کی کئی گھنٹوں سے دہلی میں پروازیں،بھارت میں کھلبلی مچ گئی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستانی ڈرون دن کی روشنی میں ہندوستانی دارالحکومت دہلی پہنچے اور نچلی سطح پر پرواز کرتے رہے جس سے ہندوستانی سیکورٹی فورسز گھبرا گئیں۔.

پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے آپریشن ” بنیاں المرصوص شروع کیا ہے جس کے بعد پاکستانی ڈرون بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پر اڑتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔.
اطلاعات کے مطابق پاکستانی ڈرون نئی دہلی پر مسلسل پرواز کر رہے ہیں جس سے بھارتی دارالحکومت میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔.
سیکورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرون کی موجودگی بھارت کے دفاعی نظام کے بارے میں سنگین سوالات اٹھا رہی ہے۔.
سیکورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن صبح سویرے شروع کیا گیا جس کے تحت بھارت میں 12 اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔. ذرائع کا کہنا ہے کہ فتح 1 میزائل فائر کیا گیا جس کے نتیجے میں ادھم پور، پٹھانکوٹ ایئر بیس اور برہموس میزائل کا ذخیرہ تباہ ہوگیا۔.
پاکستانی فوج اس کارروائی کو دشمن کی جارحانہ کارروائیوں کا منظم اور ٹھوس ردعمل قرار دے رہی ہے، جب کہ بھارت کی جانب سے ابھی تک کوئی سرکاری ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔.واضح رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں ایک موثر اور بھرپور جوابی کارروائی شروع کی ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com