پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بڑی چوٹی سر کر لی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا کو عبور کرکے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔

نائلہ کیانی یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں جنہوں نے آٹھ ہزار میٹر سے اوپر بارہ چوٹیوں کو سر کیا۔ اس سے قبل، وہ ماؤنٹ ایورسٹ، K2، اور نانگا پربت سمیت دیگر اونچی چوٹیوں پر بھی قومی پرچم لہرا چکی ہیں۔نائلہ کیانی کی کامیابی نہ صرف پاکستانی خواتین کے لیے فخر کا باعث ہے بلکہ ملک کے کوہ پیمائی کے شعبے میں بھی نئی تاریخ رقم کر رہی ہے۔
کینچن جنگا (Kangchenjunga)
دنیا کی تیسری بلند ترین پہاڑی چوٹی ہے، جو ہمالیہ کے سلسلہ کوہ میں واقع ہے۔ اس کا بلند ترین نقطہ 8,586 میٹر ، 28,169 فٹ بلند ہے۔ کینچن جنگا پانچ بلند چوٹیوں پر مشتمل ہے، جنہیں مقامی زبان میں "پانچ خزانے برف کے” کہا جاتا ہے۔کینچن جنگا کا مطلب برف کے پانچ خزانے  (Five Treasures of Snow)۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com