کینیڈا میں یہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں پاکستانی نوجوان گرفتار

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)امریکہ میں ایک پاکستانی نوجوان کو یہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کو کینیڈا میں یہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ شاہ زیب نے مبینہ طور پر ایک خفیہ ایجنٹ کو بتایا کہ وہ نیویارک کو نشانہ بنانا چاہتا ہے کیونکہ اس میں یہودیوں کی بڑی آبادی ہے۔
امریکی حکام کے مطابق ملزم اسرائیل پر حماس کے حملوں کے ایک سال بعد 7 اکتوبر کو داعش کے نام پر یہودیوں کو قتل کرنا چاہتا تھا۔ شاہ زیب نے 4 ستمبر کو کینیڈا سے امریکہ آنے کے لیے 3 مختلف گاڑیاں استعمال کیں۔ اسے کینیڈا کی سرحد کے 12 کلومیٹر کے اندر سے گرفتار کیا گیا۔ جرم ثابت ہونے پر شاہ زیب کو 20 سال قید ہو سکتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔