کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کراچی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے

ٹیسٹ میچ کے پہلے روز  قومی  ٹیم  کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے

بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 19 رنز بنائے، عبداللہ شفیق 8 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔

 

بابر اعظم نے مزید کہا کہ محمد وسیم جونیئر کراچی ٹیسٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔

اظہر علی کے علاوہ نعمان علی اور شان مسعود کو بھی فیلڈنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

اس موقع پر انگلش کپتان بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ وہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے

تاہم وہ پہلے سیشن میں ابتدائی وکٹیں لے کر پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کریں گے۔

دوسری جانب انگلش ٹیم کے اسپنر ریحان احمد آج ڈیبیو کریں گے۔پاکستان کے اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، شان مسعود، اظہر علی،

عبداللہ شفیق، محمد رضوان، آغا سلمان سعود شکیل، فہیم اشرف، نعمان علی، محمد وسیم جونیئر اور ابرار احمد جبکہ انگلینڈ کا

سکواڈ کپتانوں میں بین اسٹوکس، بین ڈکٹ، زیک کراؤلی، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین فوکس، ریحان احمد، اولی رابنسن،

جیک لیچ اور مارک ووڈ پر مشتمل ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca