اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر
جلد مستحکم ہوں گے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب نہیں
بلکہ 10 ارب ڈالر ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے واجب الادا قرضے وقت پر ادا کر رہا ہے
انشاء اللہ جلد زرمبادلہ کے ذخائر دوبارہ مستحکم ہوں گے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ
یہ بھی پڑھیں
اماراتی بینکوں کے قرضے واپس، زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے
آئی ایم آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ جنیوا میں
آئی ایم ایف حکام سے بھی ملاقات ہوگی۔ عرب ممالک سمیت دوست ممالک کے فنڈز
جلد پاکستان منتقل کر دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں