فلسطینیوں کو اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، فلسطینی صدر

یہ بھی پڑھیں

حماس کے حملے کے بعد غزہ پر اسرائیلی کے فضائی حملے ،198فلسطینی شہید ، سینکڑوں زخمی

فلسطینی اتھارٹی کا ایک ہنگامی اجلاس رام اللہ میں محمود عباس کی صدارت میں ہوا جس میں کئی اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اس موقع پر فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ فلسطینی عوام کو مسجد الاقصی کے احاطے اور فلسطینی علاقوں میں "یہودی آباد کاروں اور قابض افواج کی دہشت گردی” کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

مزید پڑھیں

حماس کے عسکری ونگ کا اسرائیل کیخلاف بڑے آپریشن کا اعلان،5 ہزار میزائل داغنے کا دعویٰ

انہوں نے فلسطینی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا بھی حکم دیا۔واضح رہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمران جماعت حماس نے آپریشن الاقصیٰ طوفان کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 22 اسرائیلی ہلاک اور 500 زخمی ہوگئے تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com