والدین نے بیٹے کی لاش سے سالگرہ کا کیک کٹوایا ، میت کو مبارکباد

  اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک 16 سالہ لڑکا دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا جس دن لڑکے کی سالگرہ تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کالنگانہ کے ایک ہسپتال کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دل شکستہ والدین اپنے بیٹے کی میت سے سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔ دسویں جماعت کا طالب علم اپنی سالگرہ کا سامان خریدنے بازار گیا تھا کہ اسے دل کا دورہ پڑا۔

نوجوان لڑکے کو منچیریال کے سرکاری اسپتال لایا گیا جہاں وہ علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ بدقسمتی سے والدین سالگرہ کا کیک لے کر ہسپتال پہنچے تو ان کا بیٹا مر چکا تھا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹے کی لاش اسپتال کے بستر پر پڑی ہے اور والدین اس کا ہاتھ پکڑ کر کیک کاٹ رہے ہیں۔ والدین نے اپنی اور اپنے بیٹے کی میت کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com