پارلیمنٹ سے نگران حکومت کے اختیارات کے حوالے سے الیکشن ایکٹ میں ترمیم منظور

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )حکومت اتحادیوں کو نگرا ن حکومت کے اختیارات کے حوالے سے قائل کرنے میں کامیاب ہو گئی جس کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے آرٹیکل 230 میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پریذائیڈنگ افسر کی جانب سے نتائج کی بروقت فراہمی سے متعلق ترمیم کی منظوری دی گئی، جس کے مطابق پریذائیڈنگ افسر نتائج فوری طور پر الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسر کو بھیجے گا، پریزائیڈنگ افسر ان کی تصویر لے گا۔ حتمی نتیجہ نکال کر ریٹرننگ آفیسر کو بھیجیں گے اور الیکشن کمیشن کو بھیجیں گے، انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے کی صورت میں پریذائیڈنگ آفیسر اصل نتیجہ جسمانی طور پر پہنچانے کا پابند ہوگا۔
مزید برآں، ۔ انتخابات کی رات تاخیر کی صورت میں پریذائیڈنگ افسر کو ایک درست وجہ بتانا اور پریزائیڈنگ افسر کے پاس انتخابی نتائج کے لیے اگلے دن صبح دس بجے پہنچنا ہوگا
کورم کی نشاندہی پر سپیکر نے گنتی کی ہدایت کی جس پر الیکشن ایکٹ بل کی منظوری کا عمل روک دیا گیا۔ حکومت کو مشترکہ اجلاس کا کورم پورا کرنے کے لیے 113 ارکان کی ضرورت تھی، لہٰذا کورم پورا ہونے کے بعد قانون سازی کا عمل دوبارہ شروع ہوا۔
اس سے قبل پالیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تحفظات دور کیے گئے جس میں بل میں ترمیم کی گئی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com