پرویز الٰہی برطرف ہونگے ؟؟؟ نوٹیفکیشن جلد متوقع

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مقررہ وقت گزر گیا لیکن ایوان کا اجلاس نہ ہو سکا، پرویز الہی وزیر اعلی رہیں گے یا نہیں؟ کچھ دیر بعد گورنر پنجاب کی جانب سے نیا نوٹیفکیشن متوقع ہے۔ وزیراعلی ہا ئوس لاہور کے باہر بھی کنٹینرز پہنچا د ئیے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ گورنر جب چاہیں وزیراعلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں، بلیغ الرحمان گورنر راج کے نفاذ کے لیے وزیراعظم سے درخواست بھی کر سکتے ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر اپنے موقف میں مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف جو چاہے کرے آئین کے خلاف مزاحمت نہیں کر سکتی۔

ادھر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ گورنر پنجاب کے فیصلے کا انتظار ہے، اس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس قانونی آپشنز موجود ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com