پی سی بی نے  مالی سال 23-2024  کی پہلی سہ ماہی کے بجٹ کی منظوری دیدی 

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مالی سال 23-2024 کی پہلی سہ ماہی کے بجٹ کی منظوری دے دی۔

  بورڈ کے باقاعدہ انتخابات ہونے پر سال کا بجٹ منظور نہیں کیا گیا جب کہ معاملات چلانے کے لیے سہ ماہی بجٹ کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام محکموں کو تین ماہ کے بجٹ کے مطابق منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تاہم قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں سابق ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca