پی سی بی کا آئین صرف نجم سیٹھی کو لانے کیلئے تبدیل کیا گیا ، رمیز راجہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ

نجم سیٹھی کوبورڈ میں جگہ دینے کے لیے پی سی بی کے آئین میں تبدیلی کی گئی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ نجم سیٹھی نے کبھی بیٹ نہیں پکڑا، پاکستان میں

یہ بھی پرھیں

ایشیا کپ نیوٹرل مقام پر ہوا تو شرکت نہیں کرینگے، رمیز راجہ

صرف سیاسی بھرتیوں کے لیے آئین میں تبدیلی ہوتی ہے، نجم سیٹھی کو بورڈ میں لانے کے لیے سب

کچھ تبدیل کر دیا گیا ہے، سوائے صبح 2 بجے کے ٹویٹ کرنے کے کہ رمیز راجہ باہر ہیں۔ مجھے مبارک ہو۔

رمیز راجہ نے کہا کہ جب ٹیم پاکستان آرہی تھی تو آپ نے چیف سلیکٹر کو تبدیل کیا، سیزن کے وسط میں

آپ مکی آرتھر کو لانے کا کہہ رہے ہیں، یہ طریقہ نہیں کہ کافی ٹیسٹ کھیلنے والے کرکٹرز کو باہر کیا جائے۔

مجھے خدشہ ہے کہ بہت زیادہ تبدیلیاں ٹیم کا اتحاد تباہ کر دیں گی، اس ٹیم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا اس

یہ بھی پڑھیں

پی ایس ایل 8 کتنا بڑا ایونٹ ہوگا آپ سوچ نہیں سکتے، رمیز راجہ

کے خطرات سے خالی نہیں، آپ کو جو کامیابی ملتی ہے وہ آسانی سے نہیں ملتی، ہمارا اسٹرائیک ریٹ

بہترین ہے۔ بھارت کے حوالے سے سابق چیئرمین کا کہنا تھا کہ کرکٹ حدود کو توڑتی ہے، بارڈر توڑتی ہے ۔

ناراضگی تب شروع ہوئی جب ایشیا کپ ہوا، کافی عرصے سے پاکستان میں میچز نہیں ہو رہے تھے

اب میچز باقاعدگی سے ہوتے تھے، اسی لیے میں نے موقف اختیار کیا کہ ایشیا کپ پاکستان میں ہوگا

بھارت نے کہا کہ یہ نیوٹرل مقام پر منعقد ہوگا تو پاکستان نہیں جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com