347
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) عظیم فٹبالر پیلے نے 15 سال کی عمر میں
کلب فٹبال کا آغاز کیا پیلے نے پہلی بار سینٹوس کلب کے لیے کھیلا۔
پیلے نے 21 سالہ فٹ بال کیریئر میں 1,363 میچز کھیلےان میچوں میں ریکارڈ 1,281 گول اسکور کیے۔
انہوں نے اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ (92) ہیٹ ٹرک کا ریکارڈ
یہ بھی پڑھیں
برازیل کے سابق اسٹار فٹبالر پیلے انتقال کر گئے
بھی بنایا۔پیلے نے 92 میچوں میں برازیل کی نمائندگی کی اور 77 گول اسکور کیے۔ پیلے واحد فٹبالر تھے
جنہوں نے تین بار ورلڈ کپ جیتا تھا۔ پیلے برازیل کی ٹیم کا حصہ تھے جس نے 1958، 1962 اور 1970 میں ورلڈ
کپ جیتا تھا۔ وہ 1977 میں ریٹائر ہو گئے۔
فیفا نے پیلے کو 2000 میں صدی کا بہترین کھلاڑی قرار دیا تھا۔