166
فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ قیادت پابندی نہ لگاتی تو آج ایان علی سے حساب مانگتے۔انہوں نے کہا کہ آپ 15 سال سے سندھ کے عوام سے بھتہ وصول کرتے رہے، جب عوام کا ہاتھ آپ کی گردن پر آیا تو آپ کو لیول پلیئنگ فیلڈ یاد آگئی۔عابد شیر علی نے کہا کہ کراچی والوں کو پینے کا پانی تک نہیں دیا گیا اور لاہور میں بلاول بھٹو کو لاہور کے عوام صفر پر آئوٹ کرینگے