ارد و ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو طبعیت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
نجی ہسپتال کے سینئر ڈاکٹروں کا بورڈ سابق صدر کی حالت کا جائزہ لے رہا ہے۔
آصف زرداری کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔
پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین گزشتہ عرصے میں سیاست میں خاصے متحرک رہے ہیں اور
انہوں نے سیاسی حوالے سے اپنا کردار بخوبی ادا کیا ہے پچھلے عرصے میں بھی ان کی طبعیت خراب ہوگئی تھی
تاہم علاج کے بہتر وہ کچھ بہترہوئے تھے اب طبعیت کی خرابی پر انہیں پھر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے
جہاں پر ان کا علا ج کیا جارہا ہے۔
123