تحریک انصاف کے جن ارکان نے مطمئن کیا انکے استعفے منظور کئے،پرویز اشرف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے جن ارکان نے انہیں مطمئن کیا انہوں نے استعفے منظور کر لیے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کئی ارکان نے ان سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ابھی سوچ رہے ہیں اس لیے ان کا استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ جب استعفے قبول کر یں تب بھی نہ کریں تب بھی شور مچ جاتا ہے

یہ بھی پڑھیں

حکومت کی چال ، تحریک انصاف کے 35 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

ان سے سوال کیا گیا کہ عمران خان نے اسمبلی میں واپسی کا عندیہ دیا تو استعفے منظور کر لیے؟ تو ان کا کہنا تھا کہ ایسی بات نہیں جب تحریک انصاف کا وفد آیا تو استعفوں کی منظوری کا پراسس شروع ہوچکا تھا
ان کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی چاہتے ہیں جن کے استعفے منظور نہیں ہوئے وہ اسمبلی میں آئیں۔

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں سیاسی جنگ تیز ،مزید استعفے منظور ہونے کا امکان

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca