100
پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سماعت کی
۔دوران سماعت نمائندہ الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہم جواب جمع کردیں گے جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی کہ پی ٹی آئی کے خلاف 21 دسمبر تک کارروائی نہ کی جائے۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روک کر سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی۔