157
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل سمیت دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، ہائی ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔